زکوٰة، دین کا تیسرا اہم رکن
غوی اعتبار سے زکوٰة کے معنی بڑھوتری اور اضافے کے اور دوسرے معنی پاک و صاف ہونے کے ہیں۔شرعی اصطلاح کے مطابق زکوٰة میں دونوں ہی مفہوم پائے جاتے ہیں۔زکوٰة کی ادائیگی سے بقیہ مال پاک صاف ہو جاتا ہے




بشکریہ اردو پواٰنٹ

زکوٰة، دین کا تیسرا اہم رکن



