Category: Fiqah – فقہ


الحیض حیض کی تعریف  حیض لغت میںکسی چیز کے بہنے اور جاری رہنے کو کہتے ہیں حیض شریعت کی اصطلاح میںصحت کی حالت میں خاص اوقات میں بغیر سبب کے عورت کے رحم سے نکلنے والے خون کو کہتے ہیں۔ Read more…


تیمّم کی تعریف قصد اور کسی چیز کی طرف متوجہ ہونے کو کہتے ہیں پاکی کی غرض سے چہرے اور ہاتھوں کو پاک مٹی کے ساتھ مسح کرنے کو کہتے ہیں۔ تیمم کا حکم پانی نہ ہونے کی صورت میں Read more…


غسل کی تعریف                                   کسی چیز پر پانی کو عام کرنے کو کہتے ہیں عبادت کی غرض سے خاص طریقے پر انسانی جسم کو Read more…


اوّل : موزوں اور جرابوں پر مسح موزوں اور جرابوں کی تعریف موزےموزے چمڑے کے بنے ہوتے ہیں اور پاؤں میں پہنے جاتے ہیں۔ جرابیںجرابیں روئی یا کپاس کی بنی ہوتی ہیں اور پاؤں میں پہنی جاتی ہیں   موزوں Read more…


وضو کی تعریف وضو لغت میں خوبصورتی اور پاکی کو کہتے ہیں وضو شریعت کی اصطلاح میں خاص اعضاء میں پاکی کی نیت سے پانی کے استعمال کو کہتے ہیں۔ وضو کا حکم وضو کرنا کبھی واجب ہوتا ہے اور Read more…


فطرتی سنن کی تعریف فطرتی سنتیں فطرتی سنتیں وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ نے لوگوں کی فطرت میں شامل کر دی ہیں اور جب کوئی اس کو پورا کرے تو وہ اپنی بہترین ہیئت میں داخل ہو جاتا ہے – Read more…


جو چیزیں قضاء حاجت کے وقت واجب ہیں۔ 1۔ قضاء حاجت کے وقت اپنی شرمگاہ کو چھپانا واجب ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے “کہ جنوں کی آنکھوں اور بنی آدم کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ ہے اور جب ان میں Read more…


برتن کی تعریف                           وہ برتن جن میں پانی اور اس سے ملتی جلتی چیزیں محفوظ کی جاتی ہیں                  سونے Read more…


جھوٹے کی تعریف                                                                        پینے والا Read more…


نجاست کی تعریف نجاست کے لغوی معنی گندگی نجاست کی شرعی تعریف وہ گندگی جس کا شریعت نے دور کرنے کو کہا ہے۔ نجاست کی اقسام ۔ آدمی کا پیشاب اور اسکا پاخانہ حدیث اعرابی کی وجہ سے جو مسجد Read more…